Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
بِاَيِّٮكُمُ الۡمَفۡتُوۡنُ‏ ﴿6﴾
کہ تم میں سے کون فتنہ میں پڑا ہوا ہے ۔
باىيكم المفتون
Which of you is the afflicted [by a devil].
Kay tum main say kon fitnay mein pera hua hai.
کہ تم میں سے کون دیوانگی میں مبتلا ہے ۔
کہ تم میں کون مجنون تھا ،
کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے ۔
کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے