Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُهۡتَدِيۡنَ‏ ﴿7﴾
بیشک تیرا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے ، اور وہ راہ یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے ۔
ان ربك هو اعلم بمن ضل عن سبيله و هو اعلم بالمهتدين
Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
Be-shak tera rab apni raah say behaknay walon ko khoob jaanta hai aur wohraah yafta logon ko tu bakhoobi jaanta hai.
یقینا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے جو اپنے راستے سے بھٹک گیا ہے اور ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جنہوں نے سیدھی راہ پالی ہے ۔
بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے ، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے ،
تمہارا رب ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں ۔
بے شک آپ کا رب اس شخص کو ( بھی ) خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے ، اور وہ ان کو ( بھی ) خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں