Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
اَنِ اغۡدُوۡا عَلٰى حَرۡثِكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰرِمِيۡنَ‏ ﴿22﴾
کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو ۔
ان اغدوا على حرثكم ان كنتم صرمين
[Saying], "Go early to your crop if you would cut the fruit."
Kay agar tumhen phal utarnay hain to apni kheti per saweray hi saweray chal paro.
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو اپنے کھیت کی طرف سویرے چل نکلو ۔
کہ تڑکے اپنی کھیتی چلو اگر تمہیں کاٹنی ہے ،
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی14 کی طرف نکل چلو ۔
کہ اپنی کھیتی پر سویرے سویرے چلے چلو اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :14 کھیتی کا لفظ غالباً اس لیے استعمال کیا گیا ہے کہ باغ میں درختوں کے درمیان کھیت بھی تھے ۔