Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ‏ ﴿52﴾
در حقیقت یہ ( قرآن ) تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت ہی ہے ۔
و ما هو الا ذكر للعلمين
But it is not except a reminder to the worlds.
Darhaqeeqat yeh ( quran ) to tamam jahan walon kay liye sarasir naseehat hi hai.
حالانکہ یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے ۔
اور وہ ( ف٦۷ ) تو نہیں مگر نصیحت سارے جہاں کے لیے ( ف٦۸ )
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے ۔ ؏۲
اور وہ ( قرآن ) تو سارے جہانوں کے لئے نصیحت ہے