Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِنِّىۡ ظَنَنۡتُ اَنِّىۡ مُلٰقٍ حِسَابِيَهۡ‌ۚ‏ ﴿20﴾
مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے ۔
اني ظننت اني ملق حسابيه
Indeed, I was certain that I would be meeting my account."
Mujhy to kamil yaqeen tha kay mujhy apna hisab milna hay
میں پہلے ہی سمجھتا تھا کہ مجھے اپنے حساب کا سامنا کرنا ہوگا ۔
مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا ( ف۲٦ )
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا 14 ہے ۔
میں تو یقین رکھتا تھا کہ میں اپنے حساب کو ( آسان ) پانے والا ہوں
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :14 یعنی وہ اپنی خوش قسمتی کی وجہ یہ بتائے گا کہ وہ دنیا میں آخرت سے غافل نہ تھا بلکہ یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کرتا رہا کہ ایک روز اسے خدا کے حضور حاضر ہونا اور اپنا حساب دینا ہے ۔