Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
قُطُوۡفُهَا دَانِيَةٌ‏ ﴿23﴾
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے ۔
قطوفها دانية
Its [fruit] to be picked hanging near.
Jiss kay meway jhokay paray hon gay
جس کے پھل جھکے پڑ رہے ہوں گے ۔
جس کے خوشے جھکے ہوئے ( ف۲۷ )
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے ۔
جس کے خوشے ( پھلوں کی کثرت کے باعث ) جھکے ہوئے ہوں گے