Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيۡٓـــًٔا ۢ بِمَاۤ اَسۡلَفۡتُمۡ فِى الۡاَيَّامِ الۡخَـالِيَةِ‏ ﴿24﴾
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) کہ مزے سے کھاؤ ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کئے ۔
كلوا و اشربوا هنيا بما اسلفتم في الايام الخالية
[They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you put forth in the days past."
( in say kaha jaey ga ) kay mazay say khao piyo apney in amal kay badlay jo tum ney guzishta zamanay mein kiy
۔ ( کہا جائے گا کہ ) اپنے ان اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ پیو ، جو تم نے گذرے ہوئے دنوں میں کیے تھے ۔
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجا ( ف۲۸ )
﴿ایسے لوگوں سے کہا جائے گا﴾ مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں ۔
۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) خوب لطف اندوزی کے ساتھ کھاؤ اور پیو اُن ( اَعمال ) کے بدلے جو تم گزشتہ ( زندگی کے ) اَیام میں آگے بھیج چکے تھے