Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَلَمۡ اَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡ‌ۚ‏ ﴿26﴾
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے ۔
و لم ادر ما حسابيه
And had not known what is my account.
Aur mein janta hi na kay hisab kiya hay
اور مجھے خبر بھی نہ ہوتی کہ میرا حساب کیا ہے ؟
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے ،
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے17 ۔
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :17 یعنی مجھے نہ بتایا جاتا کہ میں دنیا میں کیا کچھ کر کے آیا ہوں ۔ دوسرا مطلب اس آیت کا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہ جانا تھا کہ حساب کیا بلا ہوتی ہے ، مجھے کبھی یہ خیال تک نہ آیا تھا کہ ایک دن مجھے اپنا حساب بھی دینا ہو گا اور میرا سب کیا کرایا میرے سامنے رکھ دیا جائے گا ۔