Surah

Information

Surah ID #69
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #78
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 69: Al-Haqqa Ayat #42
وَلَا بِقَوۡلِ كَاهِنٍ‌ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَؕ‏ ﴿42﴾
Nor the word of a soothsayer; little do you remember.
اورنہ کسی کاہن کا قول ہے ( افسوس ) بہت کم نصیحت لے رہے ہو ۔

More translations & tafseer

و لا بقول كاهن قليلا ما تذكرون
Nor the word of a soothsayer; little do you remember.
Aur na kisi kahin ka qool hay ( afsos ) bohat kam nasehat lay rahay ho
اور نہ یہ کسی کاہن کا کلام ہے ۔ ( مگر ) تم سبق تھوڑا ہی لیتے ہو ۔
اور نہ کسی کاہن کی بات ( ف٤٦ ) کتنا کم دھیان کرتے ہو ( ف٤۷ )
اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے ، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو ۔
اور نہ ( یہ ) کسی کاہن کا کلام ہے ( کہ فنی اَندازوں سے وضع کیا گیا ہو ) ، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو