Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاِنَّهٗ لَتَذۡكِرَةٌ لِّلۡمُتَّقِيۡنَ‏ ﴿48﴾
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے ۔
و انه لتذكرة للمتقين
And indeed, the Qur'an is a reminder for the righteous.
Yaqeenan yeh quran perhezgaron kay liye nasehat hay
اور یقین جانو کہ یہ پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے ۔
اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے ،
درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے26 ۔
اور پس بلاشبہ یہ ( قرآن ) پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :26 یعنی قرآن ان لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو غلط روی اور اس کے برے نتائج سے بچنا چاہتے ہیں ( تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد اول ، البقرہ ، حاشیہ 3 ) ۔