Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاِنَّهٗ لَحَسۡرَةٌ عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ‏ ﴿50﴾
بیشک ( یہ جھٹلانا ) کافروں پر حسرت ہے ۔
و انه لحسرة على الكفرين
And indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers.
beshak ( yeh jhutlan ) kafiron per hasrat hay
اور یہ ( قرآن ) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے ۔ ( ١١ )
اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہے ( ف۵۰ )
ایسے کافروں کے لیے یقینا یہ موجب حسرت ہے27 ۔
اور واقعی یہ کافروں کے لئے ( موجبِ ) حسرت ہے
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :27 یعنی آخر کار انہیں اس بات پر پچھتانا پڑے گا کہ انہوں نے کیوں اس قرآن کی تکذیب کی ۔