Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهٗ بَعِيۡدًا ۙ‏ ﴿6﴾
بیشک یہ اس ( عذاب ) کو دور سمجھ رہے ہیں ۔
انهم يرونه بعيدا
Indeed, they see it [as] distant,
Beshak yeh uss ( azab ) ko door samajh rahe hein
یہ لوگ اسے دور سمجھ رہے ہیں ۔
وہ اسے ( ف۷ ) دور سمجھ رہے ہیں ( ف۸ )
یہ لوگ اسے دور سمجھتے ہیں
بے شک وہ ( تو ) اس ( دن ) کو دور سمجھ رہے ہیں