Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَّنَرٰٮهُ قَرِيۡبًا ؕ‏ ﴿7﴾
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں ۔
و نرىه قريبا
But We see it [as] near.
Hum issay qareeb hi dekhatay hein
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں ۔
اور ہم اسے نزدیک دیکھ رہے ہیں ( ف۹ )
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں7 ۔
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :7 اس کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ایک یہ کہ یہ لوگ اسے بعید از امکان سمجھتے ہیں اور ہمارے نزدیک وہ قریب الوقوع ہے ۔ دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ لوگ قیامت کو بڑی دور کی چیز سمجھتے ہیں اور ہماری نگاہ میں وہ اس قدر قریب ہے گویا کل پیش آنے والی ہے ۔