Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاِذَا مَسَّهُ الۡخَيۡرُ مَنُوۡعًا ۙ‏ ﴿21﴾
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے ۔
و اذا مسه الخير منوعا
And when good touches him, withholding [of it],
aur jab rahat milti hay to bukhul kernay lagta hay
اور جب اس کے پاس خوشحالی آتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے ۔
اور جب بھلائی پہنچے ( ف۱۹ ) تو روک رکھنے والا ( ف۲۰ )
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے ۔
اور جب اسے بھلائی ( یا مالی فراخی ) حاصل ہو تو بخل کرتا ہے