Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ۙ‏ ﴿20﴾
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے ۔
اذا مسه الشر جزوعا
When evil touches him, impatient,
Jab is say musibat puhanchti hay to har bara uthta hay
جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جاتا ہے ۔
جب اسے برائی پہنچے ( ف۱۸ ) تو سخت گھبرانے والا ،
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
جب اسے مصیبت ( یا مالی نقصان ) پہنچے تو گھبرا جاتا ہے