Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِلَّا الۡمُصَلِّيۡنَۙ‏ ﴿22﴾
مگر وہ نمازی ۔
الا المصلين
Except the observers of prayer -
Mager wo namazi
مگر وہ نمازی ایسے نہیں ہیں ۔
مگر نمازی ،
مگر وہ لوگ ﴿اس عیب سے بچے ہوئے ہیں﴾ جو نماز پڑھنے والے ہیں14 ،
مگر وہ نماز ادا کرنے والے
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :14 کسی شخص کا نماز پڑھنا لازماً یہ معنی رکھتا ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول اور اس کی کتاب اور آخرت پر ایمان بھی رکھتا ہے اور اپنے اس ایمان کے مطابق عمل بھی کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔