Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ‏ ﴿29﴾
اور جو لوگ اپنی شرمگاہوں کی ( حرام سے ) حفاظت کرتے ہیں ۔
و الذين هم لفروجهم حفظون
And those who guard their private parts
Aur jo log apni sharm gahon ki ( haram say ) hifazat kertay hein
اور جو اپنی شرمگاہوں کی ( اور سب سے ) حفاظت کرتے ہیں ۔
اور ہو جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ،
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں19 ۔ ۔ ۔ ۔
اور وہ لوگ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :19 شرم گاہوں کی حفاظت سے مراد زنا سے پرہیز بھی ہے اور عریانی سے پرہیز بھی ( تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم ، المومنون ، حاشیہ 6 ۔ النور ، حواشی 30 ۔ 32 ۔ جلد چہارم ، الاحزاب ، حاشیہ 62 ) ۔