Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿30﴾
ہاں ان کی بیویاں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وہ مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں ۔
الا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فانهم غير ملومين
Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they are not to be blamed -
Han unki biwion aur londion kay bary mein jin kay wo malik hein.unhein koi malamat nahi.
سوائے اپنی بیویوں اور ان باندیوں کے جو ان کی ملکیت میں آچکی ہوں ، کیونکہ ایسے لوگوں پر کوئی ملامت نہیں ہے ۔
مگر اپنی بیبیوں یا اپنے ہاتھ کے مال کنیزوں سے کہ ان پر کچھ ملامت نہیں ،
بجز اپنی بیویوں کے یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں ،
سوائے اپنی منکوحہ بیویوں کے یا اپنی مملوکہ کنیزوں کے ، سو ( اِس میں ) اُن پر کوئی ملامت نہیں