Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَ‌ۚ‏ ﴿31﴾
اب جو کوئی اس کے علاوہ ( راہ ) ڈھونڈے گا تو ایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہونگے ۔
فمن ابتغى وراء ذلك فاولىك هم العدون
But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -
Ab jo koi is kay ilawa ( rah ) dhonday ga to asay log had say guzar janay walay hongay
البتہ جو لوگ ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں وہ حد سے گذرے ہوئے لوگ ہیں ۔ ( ٨ )
تو جو ان دو ( ف۲٦ ) کے سوا اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں ( ف۲۷ )
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں20 ۔ ۔ ۔ ۔
سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :20 تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم ، المومنون ، حاشیہ 7 ۔