Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ‏ ﴿19﴾
اسے ہلاکت ہو کیسی ( تجویز ) سوچی؟
فقتل كيف قدر
So may he be destroyed [for] how he deliberated.
Usy halakat ho kaisi ( tajweez ) sochi?
خدا کی مار ہو اس پر کہ کسی بات بنائی ۔
تو اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی ،
تو خدا کی مار اس پر ، کیسی بات بنانے کی کوشش کی ۔
بس اس پر ( اللہ کی ) مار ( یعنی لعنت ) ہو ، اس نے کیسی تجویز کی