Surah

Information

Surah ID #74
Total Verses 56 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #4
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD)
Surah 74: Al-Muddathir Ayat #32
كَلَّا وَالۡقَمَرِۙ‏ ﴿32﴾
No! By the moon
سچ کہتا ہو ں قسم ہے چاند کی ۔

More translations & tafseer

كلا و القمر
No! By the moon
Sach khyta hon qasam hay chand ki
خبردار ! قسم ہے چاند ۔
ہاں ہاں چاند کی قسم ،
ہرگز نہیں27 ، قسم ہے چاند کی ،
ہاں ، چاند کی قَسم ( جس کا گھٹنا ، بڑھنا اور غائب ہو جانا گواہی ہے )
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :27 یعنی یہ کوئی ہوائی بات نہیں ہے جس کا اس طرح مذاق اڑایا جائے ۔