Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡيَمِيۡنِۛ ؕ‏ ﴿39﴾
مگر دائیں ہاتھ والے ۔
الا اصحب اليمين
Except the companions of the right,
Magar daein hath walay
سوائے دائیں ہاتھ والوں کے ( ١٨ )
مگر دہنی طرف والے ( ف۲۹ )
دائیں بازو والوں کے سوا31 ،
سوائے دائیں جانب والوں کے
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :31 بالفاظ دیگر بائیں بازو والے تو اپنے کسب کے بدلے میں پکڑ لیے جائیں گے لیکن دائیں بازو والے اپنا فک رہن کرالیں گے ۔ ( دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم ، تفسیر سورہ واقعہ ، حواشی 5 ، 6 ) ۔