Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡكِيۡنَۙ‏ ﴿44﴾
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے ۔
و لم نك نطعم المسكين
Nor did we used to feed the poor.
Na miskeeno ko khana khilatay thy
اور ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے ۔
اور مسکین کو کھانا نہ دیتے تھے ( ف۳۱ )
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے34 ،
اور ہم محتاجوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :34 اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی انسان کو بھوک میں مبتلا دیکھنا اور قدرت رکھنے کے باوجود اس کو کھانا نہ کھلانا اسلام کی نگاہ میں کتنا بڑا گناہ ہے کہ آدمی کے دوزخی ہونے کے اسباب میں خاص طور پر اس کا ذکر کیا گیا ہے ۔