Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
حَتّٰٓى اَتٰٮنَا الۡيَقِيۡنُؕ‏ ﴿47﴾
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی ۔
حتى اتىنا اليقين
Until there came to us the certainty."
Yahan tak kay humein mot agai
یہاں تک کہ وہ یقینی بات ہمارے پاس آہی گئی ۔
یہاں تک کہ ہمیں موت آئی ،
یہاں تک کہ ہمیں اس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا35 ۔
یہاں تک کہ ہم پر جس کا آنا یقینی تھا ( وہ موت ) آپہنچی
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :35 یعنی مرتے دم تک ہم اسی روش پر قائم رہے یہاں تک کہ وہ یقینی چیز ہمارے سامنے آ گئی جس سے ہم غافل تھے ۔ یقینی چیز سے مراد موت بھی ہے اور آخرت بھی ۔