Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ‌ ۚ‏ ﴿54﴾
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے ۔
كلا انه تذكرة
No! Indeed, the Qur'an is a reminder
sachi bat to yeh hay kay yeh ( quran ) ik nasehat hay
ہرگز نہیں ! یہ ( قرآن ہی ) ایک نصیحت ہے ۔
ہاں ہاں بیشک وہ ( ف۳۸ ) نصیحت ہے ،
ہرگز نہیں40 ، یہ تو ایک نصیحت ہے ،
کچھ شک نہیں کہ یہ ( قرآن ) نصیحت ہے
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :40 یعنی ان کا ایسا کوئی مطالبہ ہرگز پورا نہ کیا جائے گا ۔