Surah

Information

Surah # 75 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 31 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَخَسَفَ الۡقَمَرُۙ‏ ﴿8﴾
اور چاند بے نور ہو جائے گا ۔
و خسف القمر
And the moon darkens
Aur chand benoor hojaey ga
اور چاند بے نور ہوجائے گا ۔
اور چاند کہے گا ( ف۷ )
اور چاند بے نور ہو جائے گا
اور چاند ( اپنی ) روشنی کھو دے گا