Surah

Information

Surah # 75 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 31 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
يَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَٮِٕذٍ اَيۡنَ الۡمَفَرُّ‌ ۚ‏ ﴿10﴾
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
يقول الانسان يومىذ اين المفر
Man will say on that Day, "Where is the [place of] escape?"
Uss din insan kahega kay aaj bhegnay ki jagah kahan hai?
اس وقت انسان کہے گا کہ : کہاں ہے کوئی جگہ جہاں بھاگ کر جاؤں؟
اس دن آدمی کہے گا کدھر بھاگ کر جاؤں ( ف۹ )
اس وقت یہی انسان کہے گا ” کہاں بھاگ کر جاؤں؟ ”
اُس وقت انسان پکار اٹھے گا کہ بھاگ جانے کا ٹھکانا کہاں ہے