Surah

Information

Surah # 75 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 31 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
كَلَّا لَا وَزَرَؕ‏ ﴿11﴾
نہیں نہیں کوئی پناہ گاہ نہیں ۔
كلا لا وزر
No! There is no refuge.
Nahi nahi koi panahgah nahi
نہیں نہیں ! پناہ کی کوئی جگہ نہیں ہوگی ۔
ہرگز نہیں کوئی پناہ نہیں ،
ہرگز نہیں ، وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگی ،
ہرگز نہیں! کوئی جائے پناہ نہیں ہے