Surah

Information

Surah # 75 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 31 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِلٰى رَبِّكَ يَوۡمَٮِٕذِ اۨلۡمَسَاقُؕ‏ ﴿30﴾
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے ۔
الى ربك يومىذ المساق
To your Lord, that Day, will be the procession.
Aj tery perwardigar ki taraf chalna hay
تو اس دن تمہارے پروردگار ہی کی طرف روانگی ہوگی ۔
اس دن تیرے رب ہی کی طرف ہانکنا ہے ( ف۱۹ )
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا ۔ ؏١
تو اس دن آپ کے رب کی طرف جانا ہوتا ہے