Surah

Information

Surah # 76 | Verses: 31 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 98 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
‌ ‌ وَيُسۡقَوۡنَ فِيۡهَا كَاۡسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنۡجَبِيۡلًا ۚ‏ ﴿17﴾
اور انہیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی ۔
و يسقون فيها كاسا كان مزاجها زنجبيلا
And they will be given to drink a cup [of wine] whose mixture is of ginger
Aur inhein wahan wo jam pilaya jaey ga jin ki amezish zanjabeel ki hogi
اور وہاں ان کو ایسا جام پلایا جائے گا جس میں سونٹھ ملا ہوا ہوگا ۔
اور اس میں وہ جام پلائے جائیں گے ( ف۲۵ ) جس کی ملونی ادرک ہوگی ( ف۲٦ )
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائیں جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی ،
اور انہیں وہاں ( شرابِ طہور کے ) ایسے جام پلائے جائیں گے جن میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی