Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
لِاَىِّ يَوۡمٍ اُجِّلَتۡؕ‏ ﴿12﴾
کس دن کے لئے ( ان سب کو ) مؤخر کیا گیا ہے ؟
لاي يوم اجلت
For what Day was it postponed?
Kiss din kay liey ( in sab ko ) mo akkhir kiya gaya hai
۔ ( کوئی پوچھے کہ ) اس معاملے کو کس دن کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ؟ ( ٥ )
کس دن کے لیے ٹھہرائے گئے تھے ،
﴿ اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی﴾ ۔ کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
بھلا کس دن کے لئے ( ان سب اُمور کی ) مدت مقرر کی گئی ہے