Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ‏ ﴿15﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ۔
ويل يومىذ للمكذبين
Woe, that Day, to the deniers.
Uss din jhutlanay walon ki kharabi hai
بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں ۔
جھٹلانے والوں کی اس دن خرابی ( ف۹ )
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کےلیے7 ۔
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ( و تباہی ) ہے
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :7 یعنی ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اس دن کے آنے کی خبر کو جھوٹ سمجھا اور دنیا میں یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کرتے رہے کہ کبھی وہ وقت نہیں آنا ہے جب انہیں اپنے خدا کے سامنے حاضر ہو کر اپنے اعمال کی جواب دہی کرنی ہو گی ۔