Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌ ؕ‏ ﴿33﴾
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں ۔
كانه جملت صفر
As if they were yellowish [black] camels.
Goya kay who zard unt hain
ایسا لگے گا جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں ۔ ( ١٠ )
جیسے اونچے محل گویا وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں ،
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں19 ۔
۔ ( یوں بھی لگتا ہے ) گویا وہ ( چنگاریاں ) زرد رنگ والے اونٹ ہیں
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :19 بعنی ہر چنگاری ایک قصر جیسی بڑی ہو گی ، اور جب یہ بڑی بڑی چنگاریاں اٹھ کر پھٹیں گی اور چاروں طرف اڑنے لگیں گی تو یوں محسوس ہو گا جیسے زرد رنگ کے اونٹ اچھل کود کر رہے ہیں ۔