Surah

Information

Surah ID #77
Total Verses 50 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #33
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
Surah 77: Al-Mursalat Ayat #38
هٰذَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِ‌ۚ جَمَعۡنٰكُمۡ وَالۡاَوَّلِيۡنَ‏ ﴿38﴾
This is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
یہ ہے فیصلہ کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیاہے ۔

More translations & tafseer

هذا يوم الفصل جمعنكم و الاولين
This is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
Yeh hai faislay ka din hum ney tumhein aur aglon ko sab ko jama kerliya hai
یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تمہیں اور پچھلے لوگوں کو اکٹھا کرلیا ہے ۔
یہ ہے فیصلہ کا دن ، ہم نے تمہیں جمع کیا ( ف۲۷ ) اور سب اگلوں کو ( ف۲۸ )
یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے ۔
یہ فیصلے کا دن ہے ( جس میں ) ہم تمہیں اور ( سب ) پہلے لوگوں کو جمع کریں گے