Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
فَاِنۡ كَانَ لَـكُمۡ كَيۡدٌ فَكِيۡدُوۡنِ‏ ﴿39﴾
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو ۔
فان كان لكم كيد فكيدون
So if you have a plan, then plan against Me.
Pus agar tum mujh say koi chaal chal saktay hoto chal lo
اب اگر تمہارے پاس کوئی داؤ ہے تو مجھ پر وہ داؤ چلا لو ۔
اب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لو ( ف۲۹ )
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو21 ۔
پھر اگر تمہارے پاس ( عذاب سے بچنے کا ) کوئی حیلہ ( اور داؤ ) ہے تو ( وہ ) داؤ مجھ پر چلا لو
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :21 یعنی دنیا میں تو تم بہت مکاریاں اور چالبازیاں کرتے رہے ، اب یہاں کوئی چال چل کر میری پکڑ سے بچ سکتے ہو تو ذرا بچ دکھاؤ ۔