Surah

Information

Surah ID #78
Total Verses 40 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #80
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 78: An-Naba' Ayat #8
وَّخَلَقۡنٰكُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ‏ ﴿8﴾
And We created you in pairs
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ۔

More translations & tafseer

و خلقنكم ازواجا
And We created you in pairs
Aur hum nay tumhein jora jora paida kiya
اور تمہیں ( مرد و عورت کے ) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پید اکیا ۔
اور تمہیں جوڑے بنایا ( ف۹ )
اور تمہیں﴿ مردوں اور عورتوں کے﴾ جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا6 ،
اور ( غور کرو ) ہم نے تمہیں ( فروغِ نسل کے لئے ) جوڑا جوڑا پیدا فرمایا ( ہے )
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :6 انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم ، الفرقان ، حاشیہ 69 ، الروم ، حواشی 28 تا 30 ۔ جلد چہارم ، یسین ، حاشیہ 31 ۔ الشوری ، حاشیہ 77 ۔ الزخرف ۔ حاشیہ 12 ۔ جلد ششم ، القیامہ ، حاشیہ 25 ۔