Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتًا ۙ‏ ﴿9﴾
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا ۔
و جعلنا نومكم سباتا
And made your sleep [a means for] rest
Aur hum nay tumhari nend ko aram ka sabab banaya
اور تمہاری نیند کو تھکن دور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا ۔
۔ ( ۹ ) اور تمہاری نیند کو آرام کیا ( ف۱۰ )
اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا7 ،
اور ہم نے تمہاری نیند کو ( جسمانی ) راحت ( کا سبب ) بنایا ( ہے )
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :7 انسان کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے اللہ تعالی نے جس حکمت کے ساتھ اس کی فطرت میں نیند کا ایک ایسا داعیہ رکھ دیا ہے جو ہر چند گھنٹوں کی محنت کے بعد اسے چند گھنٹے سونے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ اس کی تشریح ہم تفہیم القرآن ، جلد سوم ۔ الروم ، حاشیہ 33 میں کر چکے ہیں ۔