Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَّجَعَلۡنَا الَّيۡلَ لِبَاسًا ۙ‏ ﴿10﴾
اور رات کو ہم نے پردہ بنایا ہے ۔
و جعلنا اليل لباسا
And made the night as clothing
Aur rat ko hum nay parda banaya hay
اور رات کو پردے کا سبب ہم نے بنایا ۔
اور رات کو پردہ پوش کیا ( ف۱۱ )
اور رات کو پردہ پوش
اور ہم نے رات کو ( اس کی تاریکی کے باعث ) پردہ پوش بنایا ( ہے )