Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
لِّـنُخۡرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّنَبَاتًا ۙ‏ ﴿15﴾
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ اگائیں ۔
لنخرج به حبا و نباتا
That We may bring forth thereby grain and vegetation
Atky us say anaj or sabza ugaein
تاکہ اس سے غلہ اور دوسری سبزیاں بھی اگائیں ۔
کہ اس سے پیدا فرمائیں اناج اور سبزہ ،
تاکہ اس کے ذریعہ سے غلّہ اور سبزی
تاکہ ہم اس ( بارش ) کے ذریعے ( زمین سے ) اناج اور سبزہ نکالیں