Surah

Information

Surah ID #79
Total Verses 46 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #81
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 79: An-Nazi'at Ayat #25
فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَڪَالَ الۡاٰخِرَةِ وَالۡاُوۡلٰى ؕ‏ ﴿25﴾
So Allah seized him in exemplary punishment for the last and the first [transgression].
تو ( سب سے بلند و بالا ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کر لیا ۔

More translations & tafseer

فاخذه الله نكال الاخرة و الاولى
So Allah seized him in exemplary punishment for the last and the first [transgression].
To ( sab say buland o baala ) ) Allah ney bhi usay aakhrat ky aur duneya ky azab mein giriftaar kerliya
نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا ۔ ( ٨ )
۔ ( ۲۵ ) تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑا ( ف۳۰ )
آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا ۔
تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کی ( دوہری ) سزا میں پکڑ لیا