Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰىۙ‏ ﴿5﴾
جو بے پروائی کرتا ہے ۔
اما من استغنى
As for he who thinks himself without need,
Jo be parwaii kerta hay
وہ شخص جو بے پروائی دکھا رہا تھا ۔
۔ ( ۵ ) وہ جو بےپرواہ بنتا ہے ( ف۵ )
جو شخص بے پروائی برتتا ہے
لیکن جو شخص ( دین سے ) بے پروا ہے