Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَاَنۡتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ‏ ﴿6﴾
اس کی طرف تُو تو پوری توجہ کرتا ہے ۔
فانت له تصدى
To him you give attention.
Uski taraf to pori twaja kerta hy
اس کے تو تم پیچھے پڑتے ہو ۔
۔ ( ٦ ) تم اس کے تو پیچھے پڑتے ہو ( ف٦ )
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو ،
تو آپ اس کے ( قبولِ اسلام کے ) لیے زیادہ اہتمام فرماتے ہیں