Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَمَا عَلَيۡكَ اَلَّا يَزَّكّٰٓىؕ‏ ﴿7﴾
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں ۔
و ما عليك الا يزكى
And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
halankay us kay na sanwarney say tujh per koi ilzam nahi
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر کوئی ذمہ داری نہیں آتی ۔
۔ ( ۷ ) اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو ( ف۷ )
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری ( کا بوجھ ) نہیں اگرچہ وہ پاکیزگی ( ایمان ) اختیار نہ بھی کرے