Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَاَمَّا مَنۡ جَآءَكَ يَسۡعٰىۙ‏ ﴿8﴾
اورجو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے ۔
و اما من جاءك يسعى
But as for he who came to you striving [for knowledge]
Aur jo shaks tery pass dorta hoywa ata hay
اور وہ جو محنت کر کے تمہارے پاس آیا ہے ۔
۔ ( ۸ ) اور وہ جو تمہارے حضور ملکتا ( ناز سے دوڑتا ہوا ) آتا ( ف۸ )
اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
اور وہ جو آپ کے پا س ( خود طلبِ خیر کی ) کوشش کرتا ہوا آیا