Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ‌ۘ‏ ﴿12﴾
جو چاہے اس سے نصیحت لے ۔
فمن شاء ذكره
So whoever wills may remember it.
jo chahy ussy nasehat ly
اب جو چاہے ، اسے یاد کرلے ۔ ( ٢ )
( ۱۲ ) تو جو چاہے اسے یاد کرے ( ف۱۲ )
جس کا جی چاہے اسے قبول کرے ۔
جو شخص چاہے اسے قبول ( و اَزبر ) کر لے