Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٌ ۙ‏ ﴿40﴾
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے ۔
و وجوه يومىذ عليها غبرة
And [other] faces, that Day, will have upon them dust.
Aur baht say chehry usdin ghubar alod hon gay
اور کتنے چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر خاک پڑی ہوگی ۔
( ٤۰ ) اور کتنے مونہوں پر اس دن گرد پڑی ہوگی ،
اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
اور بہت سے چہرے ایسے ہوں گے جن پر اس دن گرد پڑی ہوگی