Surah

Information

Surah ID #81
Total Verses 29 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #7
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD)
Surah 81: At-Takawir Ayat #7
وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡۙ‏ ﴿7﴾
And when the souls are paired
اور جب جانیں ( جسموں سے ) ملا دی جائیں گی ۔

More translations & tafseer

و اذا النفوس زوجت
And when the souls are paired
Aur jab janein ( jimson say ) mila dein jaein gein
اور جب لوگوں کے جوڑے جوٹے بنا دئے جائیں گے ۔ ( ٥ )
( ۷ ) اور جب جانوں کے جوڑ بنیں ( ف۹ )
اور جب جانیں 7﴿جسموں سے﴾ جوڑ دی جائیں گی8 ،
اور جب روحیں ( بدنوں سے ) ملا دی جائیں گی
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :7 یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے ۔ سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :8 یعنی انسان از سرنو اسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے ۔