Surah

Information

Surah # 82 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 82 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
الَّذِىۡ خَلَقَكَ فَسَوّٰٮكَ فَعَدَلَـكَۙ‏ ﴿7﴾
جس ( رب نے ) تجھے پیدا کیا ، پھر ٹھیک ٹھاک کیا پھر ( درست اور ) برابر بنایا ۔
الذي خلقك فسوىك فعدلك
Who created you, proportioned you, and balanced you?
Jis ( rab nay ) tujhy paida kiya phir thek thak kiya phir ( durust ) baraber banaya
جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک ٹھیک بنایا ، پھر تیرے اندر اعتدال پیدا کیا؟
( ۷ ) جس نے تجھے پیدا کیا ( ف۷ ) پھر ٹھیک بنایا ( ف۸ ) پھر ہموار فرمایا ( ف۹ )
جس نے تجھے پیدا کیا ، تجھے نک سک سے درست کیا ، تجھے متناسب بنایا ،
جس نے ( رحم مادر کے اندر ایک نطفہ میں سے ) تجھے پیدا کیا ، پھر اس نے تجھے ( اعضا سازی کے لئے ابتداءً ) درست اور سیدھا کیا ، پھر وہ تیری ساخت میں متناسب تبدیلی لایا