Surah

Information

Surah ID #82
Total Verses 19 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #82
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 82: Al-Infitar Ayat #6
يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الۡكَرِيۡمِۙ‏ ﴿6﴾
O mankind, what has deceived you concerning your Lord, the Generous,
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا؟

More translations & tafseer

يايها الانسان ما غرك بربك الكريم
O mankind, what has deceived you concerning your Lord, the Generous,
Ay insan tujhy apnay rab e karim say kis chez nay bhykaya?
اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے ۔
( ٦ ) اے آدمی! تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے ( ف٦ )
اے انسان ، کس چیز نے تجھے اپنے اس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا