Surah

Information

Surah # 83 | Verses: 36 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 86 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏ ﴿28﴾
۔ ( یعنی ) وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے ۔
عينا يشرب بها المقربون
A spring from which those near [to Allah ] drink.
( Yani ) wo chashma jis ka pani muqarab log piyein gay
جو ایک ایسا چشمہ ہے کہ جس سے اللہ کے مقرب بندے پانی پئیں گے ۔
( ۲۸ ) وہ چشمہ جس سے مقربان بارگاہ پیتے ہیں ( ف۲۸ )
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے ۔
۔ ( یہ تسنیم ) ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں